بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بٹگرام میں مسافر وین کھائی میں جا گری

بٹگرام میں مسافر وین کھائی میں جا گری


کوٹکے ۔بٹگرام میں مسافر وین بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔حادثہ کوٹکے کے قریب پیش آیا، حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔

وین میں سولہ مسافر سوار تھے۔ جاں بحق افراد کی میتیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ڈرائیور کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔