بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مہمند ماربل سٹی منصوبے کیلئے 1.7 بلین کے فنڈز جاری

مہمند ماربل سٹی منصوبے کیلئے 1.7 بلین کے فنڈز جاری


اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے مہمند ماربل سٹی منصوبے کی قبل از وقت تکمیل کے لئے 1.7 بلین کا خطیر فنڈ جاری کر دیا۔فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کو بتایا ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل سے فاٹا میں سماجی و اقتصادی ترقی کا حصول ممکن ہو سکے گا،اس منصوبے کی تکمیل سے مقامی قبائلی کمیونٹی کو 18 ہزار ملازمت کے مواقع میسر ہو سکیں گے۔