بریکنگ نیوز
Home / کھیل / مائیک ٹائی سن نے دبئی میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کااعلان کردیا

مائیک ٹائی سن نے دبئی میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کااعلان کردیا


دبئی۔سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائی سن نے دبئی میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیاہے۔ اس سلسلہ میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گی

ا جس میں پاکستانی فنکاروں عائشہ عمر،مومنہ مستحسن ،پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اور ان کی اہلیہ سمیت دنیا بھر سے مہمان شریک ہوئے۔باکسرعامر خان نے بتایا کہ وہ اسلام آباد کے بعد دبئی میں بھی اکیڈمی کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔