بریکنگ نیوز
Home / کھیل / یوسین بولٹ نے بہترین فٹبالر بننے کی ٹھان لی

یوسین بولٹ نے بہترین فٹبالر بننے کی ٹھان لی

پیرس۔ دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے بہترین فٹبالر بننے کی ٹھان لی،30 سالہ بولٹ اگست میں رننگ ٹریک سے ریٹائر ہوجائیں گے،

گزشتہ روز ایک انٹر ویو میں بولٹ نے کہا میری خواہش ہے کہ دنیا کا بہترین فٹبال بنوں۔