بریکنگ نیوز
Home / کھیل / روس کی ماریہ شراپووا کامیڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز

روس کی ماریہ شراپووا کامیڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز

میڈرڈ۔روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپووا نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکردیا۔روسی ٹینس سٹار نے جرمنی کی میریانا کو شکست دیکر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

میڈرڈ اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں جرمنی کے لیچچ بارونی، پہلے سیٹ میں شراپووا پرحاوی رہی۔دوسرے سیٹ میں روسی اسٹار نے زبردست کم بیک کیا اورمسلسل دو سیٹ جیت کر میچ اپنے نام کیا۔