بریکنگ نیوز
Home / شوبز / مجھے بھارت میں کسی کی سفارش پر نہیں میرٹ پر ہی کام ملا ہے،ماہرہ خان

مجھے بھارت میں کسی کی سفارش پر نہیں میرٹ پر ہی کام ملا ہے،ماہرہ خان


لاہور ۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں سفارش پر یقین نہیں رکھتی مجھے بھارت میں کسی کی سفارش پر نہیں میرٹ پر ہی کام ملا ہے ‘اگر کوئی سمجھتی ہے وہ مجھے سے زیادہ بھارت میں مقبول ہے تو یہ اس کی خام خیالی کے سواکچھ نہیں ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں ماہر ہ خان نے کہا کہ میں جب سے شوبز کی دنیا میں آئی ہوں ہمیشہ میں نے میرٹ کے مطابق کام کیا ہے اور اسی وجہ سے میں کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور جو لوگ میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں انکو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے تو انکے لیے بہتر ہوگا ۔