بریکنگ نیوز
Home / کھیل / افریقن بورڈ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کو دھمکی

افریقن بورڈ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کو دھمکی


ممبئی۔ جنوبی افریقہ نے بھی بھارتی کرکٹ بورڈ کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ نہ کھیلنے کی صورت میں اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں نہ بھیجنے کی دھمکی دے دی، چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے کہاکہ جب مناسب وقت آیا تو جواب دیں گے اس کا انتظار کریں گے۔