بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاورچڑیاگھرمیں ہاتھی گھرکی تعمیر

پشاورچڑیاگھرمیں ہاتھی گھرکی تعمیر

پشاور۔خیبرپختونخوا کے وزیرماحولیات و جنگلی حیات اشتیاق ارمڑنے پشاورچڑیاگھرمیں ہاتھی گھرکاسنگ بنیاد رکھا اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ ٗپراجیکٹ ڈائریکٹرپشاورچڑیاگھر اورٹھیکیدار محمدحنیف بھی موجود تھے وزیرجنگلات نے کام کی رفتارپراطمینان کااظہار کیاتاہم چڑیاگھرانتظامیہ پرزوردیاکہ وہ اپنی تمام ترتوانائیاں بروئے کارلائیں اوروقت سے پہلے چڑیاگھرکی تکمیل کویقینی بنائیں ۔