بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان

حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے، عمران خان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے‘ برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے‘ اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے عمران خان نے کہا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے سے گھبرانا اخلاقی پستی ہے برائی کو غلط جانتے ہوئے مذمت نہ کرنا اخلاقی بزدلی ہے اخلاقی اقدار کو نظر انداز کرنے کا خمیازہ قوم بھگتتی ہے۔