بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات ۔ سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی‘ زلزلے کی گہرائی 233کلومیٹر جبکہ مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔ اتوار کو سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 233کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔