بریکنگ نیوز
Home / شوبز / منیشا کوائرالہ ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی مہمان ہوں گی

منیشا کوائرالہ ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی مہمان ہوں گی

ممبئی ۔اداکارہ منیشا کوائرالہ بھارتی ٹی وی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کی اگلی مہمان ہوں گی۔

اداکارہ کی اس پروگرام میں شرکت کا مقصد ان کی نئی فلم ’’ڈئیر مایا‘‘ کی تشہیر کرنا ہے‘فلم2جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔