بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / کے ٹی ایچ میں کلینکل پرفارمنس پر سیمینار کا انعقاد

کے ٹی ایچ میں کلینکل پرفارمنس پر سیمینار کا انعقاد


پشاور:خیبرٹیچنگ ہسپتال میں شفاء انٹرنیشنل کی کلینیکل وپرفارمنس رپورٹ پر سیمینار منعقد ہوا ‘ اس موقع پر ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر روح المقیم نے سپیشلسٹ رجسٹرار ‘ سینئر رجسٹرار ‘ جوینئر رجسٹرار ‘ ٹرینی رجسٹرار ‘ نرسنگ ڈائریکٹر اور دیگر منیجرز کو ایکجاکرکے طبی دیکھ بحال اور مریضوں کے بچاؤ کو یقینی بنانے پر زور دیاگیا‘ ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے محکمہ کوالٹی انشورنس نے مانٹرننگ نظام واضح کیاہے جس کو عمل میں لانے کیلئے ایس او پیز بھی تیار کیے گئے ہیں‘ جبکہ مانٹرنگ نظام بھی تشکیل دیاگیاہے۔