بریکنگ نیوز
Home / شوبز / گیم آف ترونز کی نئی تصاویر جاری

گیم آف ترونز کی نئی تصاویر جاری


مایہ ناز اور مشہور ڈرامہ گیم آف ترونز کا انتظار مداح بہت بے صبری سے کر رہے ہیں تاہم اس شو کے ریلیز میں اب بھی تقریباً2ماہ کا وقت درکار ہے
مداح کی توجہ حاصل کرنے اور ان کو انٹرٹینڈ رکھنے کیلئے ایچ بی او نے چند ایک تصاویر ریلیز کر دی ہیں

اس تصویر میں ہر طرف جنگ کا سماء ہے اور ڈائنریس ڈریگون پر بیٹھ کر دیکھی جا سکتی ہیں
دوسری جانب مداحوں کے  پسندیدہ جان سنو اور آریا  سٹارک گھوڑوں پر بیٹھے دیکھے جا سکتے ہیں

 

گیم آف ترونز 16جولائی کو ریلیز ہوگی