بریکنگ نیوز
Home / کھیل / بین سٹوکس کی جنوبی افریقہ ے خلاف شاندار سنچری

بین سٹوکس کی جنوبی افریقہ ے خلاف شاندار سنچری

ساؤتھمپٹن ۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔

ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں بین سٹوکس نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 101 رنز بنائے جس میں تین چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔ اس شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔