بریکنگ نیوز
Home / بزنس / نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 38پیسے کا اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 38پیسے کا اضافہ کر دیا


کراچی ۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے 38 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے دی گئی درخواست کو نپیرا نے قبول کرلیا،

نیپرا نے جولائی کیلئے کے الیکٹرک کے ٹریف میں پندرہ پیسے کا اضافہ کیا ہے جبکہ اگست کیلئے بجلی تئیس پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔

بجلی کے نرخوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ اضافے کا اطلاق تین سو یونٹ سے کم استعال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔