بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / جمائما نے عمران خان کے بیان کی تصدیق کر دی

جمائما نے عمران خان کے بیان کی تصدیق کر دی

لندن۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی ہے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی ہے جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ یہ سچ ہے۔واضح رہے عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ انہوں نے لندن فلیٹ بیچ کر بنی گالہ میں گھر خریدا تھا۔