بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مظاہرین ڈاکٹرز کا اسمبلی چوک میں مستقل دھرنا

مظاہرین ڈاکٹرز کا اسمبلی چوک میں مستقل دھرنا

پشاور۔ ینگ ڈاکٹروں کی بڑی تعداد جلوس کی صورت میں اسمبلی چوک پہنچ گئی

مظاہرین ڈاکٹرز نے اسمبلی چوک میں مستقل دھرنا دے دیا. پولیس کی بھاری نفری ساتھ ہے. ڈاکٹروں کے دھرنے کے باعث خیبر روڈ ایک طرف سے مکمل بند
شدید ٹریفک جام گاڑیاں ٹریفک میں پھنس گئیں عوام کو مشکلات کا سامنا