بریکنگ نیوز
Home / دلچسپ و عجیب / پی آئی اے کا پرانا طیارہ ریسٹورنٹ میں تبدیل

پی آئی اے کا پرانا طیارہ ریسٹورنٹ میں تبدیل

ائرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پاکستان انٹرنیشنل ائر (پی آئی اے) کے ایک پرانے طیارے کو ریسٹورنٹ بنادیا۔

پی آئی اے نے جمبو جیٹ 747-300 اے پی-بی ایف وی کو 2014 میں اپنے بیڑے سے ہٹالیا تھا جس کو بعد ازاں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ منتقل کردیا گیا اور انسداد دہشت گردی کی تربیت کی غرض سے اے ایس ایف کو عطیہ کیا گیا تھا۔

اے ایس ایف نے اب اس پرانے طیارے کو ریسٹورنٹ کی شکل دے دی ہے۔

پرانے طیارے کے اندرونی مناظر کی تصویر کشی کچھ یوں ہے۔

فوٹو:فیس بک
فوٹو:فیس بک
فوٹو:فیس بک
فوٹو:فیس بک
فوٹو:فیس بک
فوٹو:فیس بک