بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / بھارت میں گائے ذبحہ کرنے پر پابندی کا حکم معطل

بھارت میں گائے ذبحہ کرنے پر پابندی کا حکم معطل


مدراس ۔جنوبی بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت نے مرکزی حکومت کی جانب سے پچھلے ہفتے گائے کے ذبحہ پر عائد کی جانے والی پابندی کو عارضی طور پر معطل کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں واقع مدراس کی ہائی کورٹ نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کواس نئے قانون کی معطلی کے خلاف اپنا جوا ب جمع کرانے کے لیے چار ہفتوں کی مہلت دی ہے،عدالت کا کہنا تھا کہ اپنے لیے خوراک کا انتخاب کرنا کسی بھی شخص کا بنیادی حق ہے۔