بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / ناسا کا اگلا مشن کس سیارے پر؟

ناسا کا اگلا مشن کس سیارے پر؟

واشنگٹن۔ناسا نے اعلان کیا ہے کہ سورج کے لئے براہ راست مشن بھیجا جائے گا جس کا مقصد شمسی طوفانوں کے راز معلوم کرنا ہے جوکہ سیٹلائٹس کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔مشن میں 1400ڈگری تک کا درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت ہو گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مشن اگلے برس روانہ کیا جائے گا جوکہ چالیس لاکھ میل دور سورج کے قریب ترین مدار سے شمسی طوفانوں کا جائزہ لے گا،مشن میں 1400ڈگری تک کا درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت ہو گی۔