بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سمندر کی گہرائی میں باہمت نوجوانوں کی ا فطاری

سمندر کی گہرائی میں باہمت نوجوانوں کی ا فطاری

جدہ۔رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کو یادگار بنانے کے لئے جدہ میں با ہمت نوجوانوں نے سمندر کی گہرائی میں جاکر روزہ افطار کیا ۔جدہ میں ان نوجوانوں نے منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے 160فٹ سمندر کی گہرائی میں جاکر روزہ افطار کیا اور نماز بھی ادا کی۔نوجوانوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے پرچم تھام کر سمندر میں چھلانگ لگائی اور 160فٹ کی گہرائی میں جاکر دسترخوان بچھایا اور روزہ افطار کرنے بعد نماز بھی ادا کی۔