بریکنگ نیوز
Home / بزنس / پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی


ٹوکیو۔میگزین ڈپلومیٹ نے پاکستانی کی معاشی ترقی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی ،کئی مسائل کے باوجود بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔

جمعہ کو ٹوکیو سے شائع ہونے والے میگزین ڈپلومیٹ نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا ہے۔میگزین میں کہا گیا کہ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کی ہے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد نے کئی مسائل کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری کی آمد کا اعتراف کیا ہے۔