بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / پاکستانیوں کیلئے 90روزہ وزٹ ویزہ پر پابندی

پاکستانیوں کیلئے 90روزہ وزٹ ویزہ پر پابندی


ابوظہبی۔دبئی نے پاکستانیوں کیلئے 90روزہ وزٹ ویزہ پر پابندی لگادی۔ ویزہ پابندی کا اطلاق یکم جون سے کردیا گیا ہے۔اکتیس مئی سے پہلے درخواستیں جمع کروانے والوں کا ویزہ پروسیس جاری رہے گا۔ دبئی کے حکام نے پابندی کی مدت واضح نہیں کی۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ پابندی کچھ دنوں کیلئے ہے یا ہمیشہ کے لیے، ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ جبکہ 30 دن کے ویزے کیلئے کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی۔