بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبرپختونخوا میں پن بجلی منصوبوں کیلئے7 مقامات کا انتخاب

خیبرپختونخوا میں پن بجلی منصوبوں کیلئے7 مقامات کا انتخاب


پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت کا پن بجلی منصوبوں کیلئے7 مقامات کا انتخاب کیا ہے چترال ، مانسہرہ اور سوات میں پن بجلی کے ان منصوبوں سے 87 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گیتفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پن بجلی کے منصوبوں کے لئے سات مقامات کا انتخاب کیا ہے ۔

جس کا مقصد ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانا ہے۔یہ مقامات صوبے کے اضلاع چترال ، مانسہرہ اور سوات میں ہیں پن بجلی کے ان منصوبوں سے 87 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی جس سے صوبہ میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔