بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پی ٹی آئی اے پی پی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی اے پی پی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد۔پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ،گزشتہ 20دن میں پی ٹی آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے ، نور عالم ، فردوس عاشق اعوان کے بعد نذر محمد گوندل بھی کپتان کا ساتھ دینے کو تیار ہو گئے ، ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق نذر محمد گوندل 6 جون کو نتھیا گلی میں عمران خان سے ملاقات کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔