بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کی لندن دہشت گرد حملوں کی مذمت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کی لندن دہشت گرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں دہشت گردی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن حملوں میں متاثرہ افراد اور خاندانوں کے لئے دعا گو ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں دہشت گردی کے حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ لندن حملوں میں متاثرہ افراد اور خاندانوں کے لئے دعا گو ہیں۔