بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پاکستان، خطہ اور سڑک انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں 9 ویں نمبر پر ہے‘ رپورٹ

پاکستان، خطہ اور سڑک انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں 9 ویں نمبر پر ہے‘ رپورٹ


پاکستان، خطہ اور سڑک انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں 9 ویں نمبر پر ہے۔یہ بات چین کے شہر ماکو میں بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری اور تعمیر کے سلسلے میں 8ویں عالمی فورم میں جاری ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔یہ رپورٹ چائنہ انٹرنیشنل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن اورڈیگانگ گلوبل کریڈٹ ریٹنگ نے تیار کی ہے۔