بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی ۔ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرکے 7دہشت گردوں کو ماردیا ۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی کی گئی،کارروائی میں 7دہشت گرد مارے گئے۔فورسز کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کاتعلق کالعدم لشکر اسلام اور داعش سے تھا،کارروائی میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے۔