بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / انٹر پارٹی الیکشن ٗ عمران مخالف پینل سامنے آگیا

انٹر پارٹی الیکشن ٗ عمران مخالف پینل سامنے آگیا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے نٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے 2پینلز نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے پی ٹی آئی کے پرانے ورکر نیک محمد خان عمران خان کے مدمقابل الیکشن کڑیں گے

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے2پینلز نے کاغذات جمع کروادیے عمران خان کے انصاف نامی 14رکنی پینل نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرواے جبکہ پی ٹی آئی کے بانی کارکن نیک محمد خان احتساب نامی پینل سامنے لے آئے اور کاغذات مامزدگی بھی جمع کروادیے

نیک محمد خان چیئرمین عمران خان کے مد مقابل الیکشن لڑیں گے اور جہانگیر ترین کے مد مقابل ڈاکٹر شہزاد وسیم سیکرٹری جنرل کا الیکشن لڑیں گے