بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / شاہ فرمان کا امیر مقام کو مناظرے کا چیلنج

شاہ فرمان کا امیر مقام کو مناظرے کا چیلنج


پشاور۔خیبر پختو نخوا کے وزیر اطلا عا ت شا ہ فر ما ن نے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقا م کو منا ظرے کا چیلنج دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اگر اے جی قا ضی فا رمو لے کے تحت خیبر پختونخوا کا بجلی کے خالص منافع کی مد میں حصہ نہیں بنتا تو وہ صا ف بو ل دیں مسلم لیگ ن وا لے سن لیں کہ وہ جے آئی ٹی پر دباؤاور ڈرا نے دھمکا نے کے تما م منصو بے ختم کر دیں تحریک انصا ف کی جما عت ادا روں کے سا تھ کھڑی ہے اس با ر اگر زبر دستی کر نے کی کو شش کی گئی تو عوا م کرپٹ سیا ستدا نوں کے احتسا ب کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے پشاور پریس کلب میں صو با ئی ترجما ن شا ہ فر ما ن نے کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک میں35سا ل سے حکمرا نی کر رہی ہے ۔

اور شہبا ز شریف گزشتہ پندرہ سا ل سے وزیر اعلیٰ ہیں اس دو را ن دو دفعہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کا احتسا ب ہوا اس با رے میں سپریم کو رٹ کے سا بق چیف جسٹس سجا د علی شا ہ نے اپنے کتا ب میں اس با ت کا انکشا ف کیا ہے کہ جب انہوں نے پا کستا ن مسلم لیگ ن کے خلا ف فیصلہ دیا تو سا بق صدر پا کستا ن رفیق تا رڑ اور ان کے سا تھ دوسرے چند سا تھی بلو چستا ن آئے اور ججز کوخریدنے کی کو شش کی وزیر اطلا عا ت نے کہاکہ اس با ر مسلم لیگیوں نے سپریم کو رٹ پر حملہ کیا دوسری با ر جب طیا رہ اغوا ء کیس شروع ہوا تو اسحا ق ڈا ر اور ان کے سا تھ دوسرے ٹو لے نے منی لا نڈرنگ کر کے ملک سے با ہر چلے گئے اور مشرف کے اقتدا ر مین آنے کے بعد ان کے سا تھ ملک سے با ہر رہنے کا دس سا ل کا معا ہدہ ہوا انہوں نے وا ضح کیا کہ تحریک انصا ف تیسری با ر احتسا ب کر رہی ہے اور جے آئی ٹی اس وقت ملک کے با دشا ہ کا احتسا ب کر رہی ہے لیکن مختلف طریقوں سے جے آئی ٹی پر دبا ؤڈا لنے کی کو ششیں کی جا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اس پریس کا نفرنس کے ذریعے ہم یہ وا ضح کر نا چا ہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن ڈرا نے دھمکا نے سے با ز رہے انہوں نے کہا کہ احتسا ب کا نعرہ پاکستا ن کے عوا م کا نعرہ ہے اور ملک کے ایک سپریم ادارے نے جے آئی ٹی کا قیا م کیا ہے اور سوا لا ت بھی سپریم کو رٹ کی طرف سے دیے گئے ہیں اور طریقہ کا ر بھی سپریم کو رٹ کی طرف سے فرا ہم کیا گیا ہے آج اگر مسلم لیگی ایک تصویر کے جا ری ہو نے پر سرا پا احتجا ج ہے تو کل جو ما ڈل ٹا ون میں شہریوں پر گو لیا ں بر سا ئی گئی تو ان غریب لو گوں کی تصا ویر انہیں دکھا ئی نہیں دی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے بیٹے کو ائیر کنڈیشن کے رو م میں بیٹھا کر سوا لا ت لئے جا رہے ہیں صرف سو شل میڈیا پر ان کی تصویر جا ری کر دی گئی اور ایک تصویر کو بہا نہ بنا کر وا یلا مچا یا جا رہا ہے۔

ایک سوا ل کے جوا ب میں وزیر اطلا عا ت نے کہا کہ خیبر پختوا نخوا میں احتسا ب کمیشن کے قیا م کے بعد کمشنروں اور ڈی جی کی تقرری کے لئے صو با ئی اسمبلی میں سر چ اینڈ سکروٹنی کمیٹی قا ئم کی جس میں پا نچ ارا کین حکو متی اور پا نچ ارا کین حزب اختلا ف سے تعلق رکھتے تھے اور انکی سفا رشا ت پر کمشنروں اور ڈی جی کی تقر ری کی گئی تا ہم بعد میں کمشنر اور ڈی جی کے ما بین اختیا را ت پر تنا زعہ شروع ہوا تو ڈی جی نے استعفیٰ دیدیا انہوں نے وا ضح کیا کہ اس وقت بھی صو با ئی حکو مت کی کو ئی مدا خلت نہیں تھی اور آج بھی انہوں نے ایک قا نو ن کے تحت ڈی جی اور کمشنروں کی تقرریوں کیلئے اختیا را ت پشاور ہا ئی کو رٹ کے سپر د کر دےئے ایک اور سوا ل کے جوا ب میں صو با ئی ترجما ن نے کہا کہ کے پی نتھیا گلی ہا وس میں عمرا ن خا ن کی سو شل میڈیا پر جا ری تصا ویر کے حوا لے سے کہا کہ عمرا ن خا ن اپنے ذا تی پیسوں سے وہا ں پر رہا ئش پذیر ہیں اور صو با ئی حکو مت ان کیلئے کو ئی رقم کی ادا ئیگی نہیں کر رہی وزیر اطلا عا ت شا ہ فر ما ن نے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقا م کی جا نب سے کی جا نے وا لی ایک پریس کا نفرنس میں پیش کیے جا نے وا لے اعدا د و شما ر کو مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ کیا اے جی قا ضی فا رمو لے کے تحت خیبر پختو ن خوا کا جو چھ ارب سے زا ئد حصہ نہیں بنتا انہوں نے کہا کہ آج خیبر پختو ن خوا میں لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ عر وج پر ہے ہم یہ مطا لبہ کرتے ہیں کہ وفا قی حکو مت فو ری طور پر خیبر پختو ن خوا کو بجلی کی مد میں اپنے حصے کی ادا ئیگی کرے۔