بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بانی متحدہ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

بانی متحدہ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد۔ بانی متحدہ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے باضابطہ رابطہ کر لیا گیا ہے ا س ضمن میں بانی متحدہ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو بھجوائی گئی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزم مختلف مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہے انٹرپول کے قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کر دیئے گئے ہیں لہذا اب ان کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جائیں۔ بانی متحدہ مختلف فوجداری مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔