بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل اہم ہدایات جاری

میٹرک نتائج کے اعلان سے قبل اہم ہدایات جاری

پشاور۔ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاورکے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا کنٹرولر امتحانات حمید اللہ جان مروت کے مطابق میٹرک کے گزٹ کیلئے 3ہزار اور سی ڈی کیلئے 200روپے مقرر کئے گئے ہیں جس کیلئے 20جون تک میٹرک سیکرسی سیکشن سے رسید جمع کراکے ٹوکن حاصل کیا جا سکتا ہے انہوں نے تمام سکولوں کے پرنسپلو ں کو بھی ہدایت کی کہ اگر انہوں نے گزٹ اور سی ڈی کیلئے فیس جمع کی ہے تو 20جون تک ٹوکن حاصل کر لیں ۔