بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / قوم کا معمار ہی نوجوانوں کو بھٹکانے لگا

قوم کا معمار ہی نوجوانوں کو بھٹکانے لگا

پشاور۔اسلامیہ کالج پشاور کا لیکچرار بھی منشیات فروش نکلا پشاور پولیس نے اسے گرفتار کرکے آئس اور چرس برآمد کرلی جبکہ گاڑی سے 2 پستول بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز اطلاع ملی کہ اسلامیہ کالج پشاور کا لیکچرار پروفیسر بشیر خان منشیات فروشی میں ملوث ہے جس کانوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کرکے اسے گرفتار کرکے 20گرام آئس اور 150 چرس برآمد کرلیا ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔