بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / نئے نوٹوں کے شوقین افراد کے لئے بری خبر

نئے نوٹوں کے شوقین افراد کے لئے بری خبر

پشاور۔سٹیٹ بنک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کا مزید اجراء روک دیا ہے سٹیٹ بنک نے عید الفطر کے موقع پرعوام کیلئے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کی غرض سے ایس ایم ایس سروس شروع کی تھی سٹیٹ بنک کے مطابق اب تک 1.6ملین افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کئے ہیں جس میں 40فیصد کو نئے نوٹ فراہم کئے جا چکے ہیں واضح رہے کہ پشاور میں نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے بینکوں کا سسٹم بری طور پر ناکام ہو چکا ہے اور بازاروں میں نئے کرنسی نوٹ فروخت ہو رہے ہیں ۔