بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / خیبرپختونخوا کے چاراضلاع میں بارشوں کاامکان

خیبرپختونخوا کے چاراضلاع میں بارشوں کاامکان

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے چاراضلاع میں بارشوں کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے چاراضلاع ڈی آئی خان ، ٹانک ،کوہاٹ اور ہنگو میں بارشوں کا امکان ہے تاہم صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوجائیگا ۔