بریکنگ نیوز
Home / کھیل / ملک ریاض کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

ملک ریاض کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور بحریہ ٹاون کے سر براہ ملک ریاض نے چیمپےئنز ٹرافی جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے جبکہ اوپنر بیٹسمین فخر زمان کو شاندار سینچری سکور کرنے پر بحریہ ٹاون میں 1کنا ل پلاٹ دینے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔