بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ہوائی فائرنگ سے 5افراد کی زندگی خطرے میں

ہوائی فائرنگ سے 5افراد کی زندگی خطرے میں

پشاور۔پاک بھارت کے ما بین کھیلنے جا نے والے چمپئن ٹرافی فائنل میچ کے خو شی میں کی جا نے والی ہوا ئی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی افراد میں سے 5 تاحا ل ہسپتال میں زیر علا ج ہے جسکی حالت نازک بتائی جا رہی ہے پاکستان اور انڈیا کے ما بین کھیلنے جا نے والے فائنل میں کے جیت کی خو شی میں پو را شہر ہوا ئی فائر نگ اور آتش با زی سے گونج ا ٹھا تھاجس کے نتیجے میں مختلف مقا ما ت میں 22سے زائدافرادہوا ئی فائر نگ کے زد میں�آکر شدید زخمی ہو ئے تھے جنہیں لیڈی ریڈ نگ ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالو ں کو منتقل کر دیا گیا جس میں 17زخمیو ں کو علا ج معا لجہ کر انے کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ پا نچ زخمی تاحال زیر علا ج ہے جن کا علاج معا لجہ جا ری ہے ۔