بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بنوں میں ٹریفک کا المناک حادثہ ٗ 6مسافر جاں بحق

بنوں میں ٹریفک کا المناک حادثہ ٗ 6مسافر جاں بحق


بنوں۔انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ‘ زخمیوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا ‘ کوچ پشاور سے لکی مروت جا رہی تھی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور کوچ میں تصادم ہو گیا۔ ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوچ پشاور سے لکی مروت جا رہی تھی۔