بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب


کراچی۔شوال کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل25جون کو ایوان اوقاف عیدگاہ روڈ پرمنعقد ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شوال المکرم 1438 ہجری کے چاند کی رویت کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اتوار 25 جون کو ایوان اوقاف عید گاہ چارسدہ روڈ ، پشاور میں منعقد ہو گا۔

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے درج ذیل فون نمبرز 2043428-0300 ،6329700-0335 ،9626669-091 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔