بریکنگ نیوز
Home / کھیل / فی الحال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ‘ شعیب ملک

فی الحال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ‘ شعیب ملک

لاہور ۔ پاکستان نے چیمپینز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پوری دنیا میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں شعیب ملک نے اگرچہ اپنی کارکردگی سے مداحوں کو متاثر نہ کیا ہو مگرانہوں نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ فی الحال ان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

‘‘شعیب ملک کا جواب سن کر مداح خوش ہو گئے ہیں اور اب امید ہے کہ وہ ورلڈ کپ کھیلیں گے۔