بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ہزاروں سیاحوں نے کمراٹ میں ڈیرے ڈال لئے

ہزاروں سیاحوں نے کمراٹ میں ڈیرے ڈال لئے

واڑی۔کمراٹ فیسٹیول کا آج افتتاح ہوگا دس ہزار سے زائد سیاح کمراٹ پہنچ گئے ہیں ،چکیاتن سے شیرینگل تک ٹریفک بلاکنگ کا مسلہ ختم کردیا گیا ہے سیاح پبلک جگوں پر کوڑا کرکٹ پہنکنے سے اجتناب کریں ،ضالع ناظم دیر بالا صاحبزادہ فسیح اللہ نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ کمراٹ فیسٹیول کے لیے ایک جامعہ پلان تشکیل کردیاگیا ہے ٹینٹ سروس ویلیج میں جگہ کم پڑنے کے بعد ایم پی اے محمد علی کی کوشش پر کوہستانی عوام نے اپنے گھر اور حجریں سیاحوں کے لیے خالی کردیئے ہیں۔

جبکہ متوقع 15ہزار سیاحوں کو مساجد میں رہائش دیا جائے گا ڈی پی او پیر شہاب الدین کے مطابق چکیاتن سے کمراٹ تک ٹریفک بلاکننگ مسئلے پر قابو پالیا گیا ہے اب ٹریفک روادواں ہے سپورٹس کمیٹی ممبر ضیاالدین نے بتایا کہ 100زائد ٹیمیں فیسٹیول کے مختلف کھیلوں میں پنجہ آزمائی کریگی جبکہ یکم جولائی کو فائنل کھیلا جائے گا۔