بریکنگ نیوز
Home / صحت / پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ڈاکٹروں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ڈاکٹروں کا عالمی دن


احمدیار۔پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن آج یکم جولائی بروزہفتہ کو منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور معالجین کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے۔

ڈاکٹروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احمدیارسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کو سراہا جاتا ہے