بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مری میں وین کھائی میں جاگریٗ 4افراد جاں بحق

مری میں وین کھائی میں جاگریٗ 4افراد جاں بحق


مری۔ مری میں شوالہ لنک روڈ پر وین کھائی میں گرگئی حادثے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہفتہ کو مری میں شوالہ لنک روڈ پر وین کھائی میں گرگئی۔ حادثے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوئے جنھیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔وین مری سے راولپنڈی جاری تھی ۔