بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید2زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد197ہوگئی

سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید2زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد197ہوگئی

لاہور۔سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید2زخمی دم توڑ گئے،سانحے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد197ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 2زخمی جناں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔سانحے میں جاں بجق افراد کی مجموعی تعداد197ہوگئی۔ جبکہ ملتان ،لاہور اور بہاولپور کے مختلف ہسپتالوں میں 75زخمی زیر علاج ہیں۔