بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سعودیہ میں غیرملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ

سعودیہ میں غیرملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ


ریاض۔سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ۔عرب میڈیا کے مطابقسعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کیلئے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ہے ۔

غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی۔