بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 8 افراد ہلاک

جکارتہ ۔ انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سرچ اور ریسکیو آفس کے ترجمان نے بتایا کہ ادارے کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبہ جاوا کے ضلع یتمانگونگ میں مسافروں کو آتش فشاں سے بچانے کی کوشش میں ایک پہاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ قومی ٹرانسپورٹ سیفٹی کمیشن نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔