بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بالاکوٹ میں باڑہ کے 4رہائشی جاں بحق

بالاکوٹ میں باڑہ کے 4رہائشی جاں بحق

باڑہ۔ بالاکوٹ میں حادثہ کے د وران باڑہ کے 4 رہائشی جاں بحق ہو گئے۔ خیبرایجنسی تحصیل باڑہ کے 4 رہائشی بالاکوٹ میں گاڑی الٹنے سے جاں بحق ہو گئے جن میں تین افراد کا تعلق قوم اکاخیل اور ایک کا تعلق قوم سپاہ سے ہے قوم اکاخیل کے 3افراد میں دو سگے بھائی امین شاہ اور احسان اللہ ولد نظیرشاہ جبکہ صورت شاہ کا تعلق قبیلہ سپاہ سے ہے ۔