بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور میٹرک نتائج ٗ ٹاپ 20لسٹ میں 82طلبہ شامل

پشاور میٹرک نتائج ٗ ٹاپ 20لسٹ میں 82طلبہ شامل

پشاور۔پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں ٹاپ 20لسٹ میں مجموعی طور پر 82طلباء و طالبات شامل ہیں ٹاپ 20کے آخری طالب علم کے نمبر 1028تک ہے ٹاپ 20میں پشاور ماڈل سکول اینڈ کالج کے طلباء و طالبات نے مجموعی طور پر 26پوزیشنیں حاصل کیں ٹاپ 20میں شامل طلبہ میں عمر انور 1048ٗجلوہ اکبر 1047ٗ کرشمہ بصیر 1045ٗ تنویر احمد خان 1044ٗ مصافہ حیات 1043ٗیاسین جان 1043ٗ فراز خان 1043ٗ مناہل کامران 1042ٗ علیشبہ امجد 1042ٗ فاطمہ عدنان 1042ٗ یشماں شیروان 1042ٗ ماریہ مختیار 1042ٗمسیرہ شاکر 1041ٗنور سحر 1041ٗ حافظ شیان احمد 1041ٗ الہام عثمان 1040ٗ لائبہ گل 1040ٗ مومنہ بنارس 1039ٗ مہر احمد اورکزئی 1039ٗ عائشہ بنگش 1039ٗ صبیحہ سلیم 1039ٗ انوشہ حسین 1039ٗ محمد ہاشم ولی 1039ٗ محمد جنید فیض1039ٗ فروا آفتاب 1038ٗ سلمیٰ وزیر 1038ٗ سیدہ ماہ دوخت شاہ 1037ٗ زینب وزیر 1037ٗ مقدس مختیار 1037ٗ محمد اماز ناصر 1037ٗ حورم ابراہیم 1036ٗ بلقیس اجمل خان 1035ٗ کشمالہ علی یوسف زئی 1035ٗ حور قاضی 1035 ٗسپوگمے قاسم 1035ٗ ثاقب شیرین 1035ٗسنگر یار رحمان 1035ٗ طاہرہ حناء خالد 1034ٗ فرحین احمد خان 1034ٗ تاظمین مالک 1034ٗ رمشا عنایت 1034ٗ ماہ نور حمید 1034ٗ رقیہ یار محمد 1034ٗسارہ سمیع 1034ٗ افشین طاہر 1034ٗمعظم احمد 1034ٗ زیشان خان 1034ٗ تبسم شہزادی 1033ٗ یومنیٰ رحمان 1033ٗ ردا تحسین 1032ٗ لائبہ اسرار 1032ٗ شبنم محسود 1032ٗ ماریہ کومل 1032ٗ محمد زوہیب 1032ٗ کامران خان 1032ٗ علیشبہ نواز 1031ٗ زوہا وہاب1031ٗ ماریہ یوسف 1031ٗ اسامہ اجمل 1031ٗ حسیب علی 1031ٗ ضیاء السلام 1031ٗ عبدالحنان علی 1031ٗ شہاب وزیر 1031ٗ سکندر خان 1030ٗ محمد ارسلان اعظم 1030ٗ اویس خان 1030ٗ لبیقہ صابرین 1029ٗ لائبہ فرید 1029ٗ عائشہ عثمان 1029ٗ علینہ بتول 1029ٗ ماہ رخ خان 1029 ٗشاندانہ نعیم 1029 ٗلائبہ خان 1029ٗ آمنہ اسد کاکاخیل 1029ٗ ارباب طلحہ پرویز 1029ٗ حسنات عمر ایوب 1029ٗ محمد حماد خان 1029ٗ الہام علی 1028ٗ الہام فردوس 1028ٗ خدیجہ فرہاد 1028ٗ عروج زاہد 1028ٗ ازمیر عامر 1028ٗ سید سعادت علی شاہ 1028 اور کاشف خان 1028شامل ہیں ۔