بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی

آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی


کراچی۔سابق صدر و شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ‘ وہ علاج کیلئے دوبئی روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔

ان کی کمر میں تکلیف تھی جس کے باعث وہ علاج کیلئے دوبئی روانہ ہو گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وہ کمر درد کا علاج کروا چکے ہیں۔