بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / دریائے سوات میں 2بہنیں بے رحم موجوں کی نذر

دریائے سوات میں 2بہنیں بے رحم موجوں کی نذر


سوات۔دریائے سوات میں دو بہنیں ڈوب کر جاں بحق ،لاشوں کی تلاش جاری ،ریسکیو زرائع کے مطابق گزشتہ روز شین فتح پور کے رہایشی پشمین کے بچیاں حمیدہ عمر سات سال اور عائشہ عمر تیرہ سال نویکلے شین کے دریا میں نہا رہی تھی کہ اچانک تیز موجوں کی نذر ہوکر جاں بحق ہوگئی ،مقامی لوگوں نے لاشوں کی تلاش کا کام شروع کیا جبکہ ریسکیو کے جوان بھی روانہ ہوگئے آخری اطلاعات انے تک لاشیں نہ مل سکی ۔